آج سماجوادی پارٹی کے لیڈران اُتر پردیش چیف الیکٹرول آفیسر ایل ونکٹیشور لو کے پاس گیے اور ان سے اس بات کی شکایت کیا کہ، "یو پی کابینہ منسٹر سوامی پرساد موریہ نے اپنی بیٹی سنگھ میترا لیے ووٹنگ کی اپیل کررہے ہیں، جو کہ الیکشن کمیشن کے مطابق صحیح نہیں ہے۔"
لہذا ان پر کاروائی ہونی چاہیے۔ اس کے بعد اتر پردیش الیکٹورل کمیشن آفیسر رام تیواری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سماج وادی پارٹی کے لیڈر نے جو شکایت کی تھی اس پر سنجیدگی سے غور کیا گیا ہے۔