اتر پردیش۔اتراکھنڈ کی سرحد سے متصل کالا گڑ کے بازار میں ایک جنگلی ہاتھی آیا گیا جس کی وجہ سے لوگوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔
جنگلی ہاتھی کو دیکھ کر لوگون نے وہاں سے بھاگنا شروع کر دیا تاکہ ان کی جان بچ سکے تاہم ہاتھی کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

محکمہ جنگل کے ملازمین نے ہاتھی کی جانب بھگا دیا جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
کالا گڑھ میں آئے دن جنگلی جانوروں کا خوف بنا رہتا ہے لیکن محکمہ جنگل اس کی جانب توجہ نہیں دیتے۔