ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ چاندپور علاقے کے گاؤں سیندوار میں پانچ سال قبل جیما کی شادی گوتم سے ہندو مذہب کے رواج کے مطابق ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد سے ہی گوتم آئے دن اپنی بیوی سے جہیز کا مطالبہ کرتا تھا، لیکن آج گوتم نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔
جہیز کے لیے بیوی کا قتل - آج گوتم نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا
بجنور میں ایک شخص اپنی اہلیہ سے جہیز کا مطالبہ کرتا تھا، مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں اس نے اپنی اہلیہ کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔
جہیز کے لیے بیوی کا قتل
ملزم گوتم نے اس کی اطلاع سسرال والوں کو نہیں دی بلکہ علاقے کے لوگوں نے ان کے گھر والوں کو اطلاع دیں موقع پر پہنچے جیما کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ ان کی بہن کا ان کے شوہر نے ہی گلا گھونٹ قتل کیا ہے اور آئے دن میری بہن سے جہیز کی ڈیمانڈ کرتا تھا۔ْ
پولیس افسران اس پورے معاملے کی تفتیش کررہے ہیں۔