پولیس نے روبی کے شوہر شاہد کو حراست میں لے لیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارہ کے اسلام آباد کے رہنے والے شاہد کی آٹھ سال قبل روبی نامی لڑکی سے مسلم رواج کے مطابق نکاح ہوا تھا۔

کل دوپہر بعد روبی کی لاش ملی ہے روبی کے گلے پر رسی کے نشان واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔روبی کے اہلخانہ نے شاہد پر روبی کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔
موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بھیج دیا ہے- جبکہ گھر سے ہی روبی کے شوہر شاہد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔