اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیا کہتے ہیں ماہر قانون سبھاش کشیپ؟ - دفعہ 35 اے کو بھی ختم کر دیا گیا

ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کے زیادہ تر حصے سے ختم کر دیا گیا ہے اور دفعہ 35 اے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ماہر قانون سبھاش کشیپ سے بات چیت کی۔

کیا کہتے ہیں ماہر قانون سبھاش کشیپ؟

By

Published : Aug 5, 2019, 2:20 PM IST

سبھاش کشیپ نے کہا کہ 'دفعہ 35 اے کو ہٹانا طے تھا۔ صدر نے اسے منظوری دے دی ہے۔ وہیں لداخ اور جموں و کشمیر کو دو الگ الگ ریاست بنانے کی خبروں کی انہوں نے تردید کی اور کہا کہ حکومت نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔'

کیا کہتے ہیں ماہر قانون سبھاش کشیپ؟

ABOUT THE AUTHOR

...view details