اردو

urdu

By

Published : Sep 26, 2020, 9:24 AM IST

ETV Bharat / state

اترپردیش: متعدد اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان

دارالحکومت لکھنؤ کے لوگوں کو گرمی اور حبس سے کچھ راحت ملنے کی توقع کی جارہی ہے، آج یہاں بادل ابر آلود رہے گا، جس کی وجہ سے ہلکی بارش متوقع ہے۔

ہلکی بارش کے امکان
ہلکی بارش کے امکان

ریاست اترپردیش میں موسم گرما کے بعد اب موسم کے مزاج میں نرمی آئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریاست کے کئی اضلاع میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں جبکہ کئی اضلاع میں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے، اسی کے ساتھ ہی کچھ علاقوں میں بادل ابر آلود رہے گا جس پر انتباہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

ہلکی بارش کے امکان

دارالحکومت لکھنؤ کے لوگوں کو گرمی اور حبس سے کچھ راحت ملنے کی توقع کی جارہی ہے، آج یہاں بادل ابر آلود رہے گا، جس کی وجہ سے ہلکی بارش متوقع ہے۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.0 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 23.0 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details