انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت بننے کے بعد سے عدلیہ میں سب سے زیادہ عہدے قائم کیے گئے اور کورٹ کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
'یوپی میں عدالت اور عہدے میں اضافہ' - عدالتوں کی تعداد میں اضافہ
یوگی حکومت کے وزیر قانون برجیش پاٹھک نے کہا ہے کہ عدالت میں مقدمات کی تعداد کو کم کرنے کے لیے حکومت سنجیدہ ہے۔
یوپی میں عدالت اور عہدے میں اضافہ:یوپی قانون وزیر
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکومت نے ہی عدالت میں ملازم بڑھانے کی کوشش کی ہے۔ عدالتوں میں مقدمے کم ہوں اس لیے فیملی کورٹ کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے۔ ساتھ میں کامرشیل اور موٹر ویکل کورٹ کا الگ سے قیام کیاجا رہا ہے۔