اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا:عاپ ویمن سیل کی جانب سے غریبوں میں تربوز تقسیم - عام آدمی پارٹی گوتم بودھ نگر ویمنز سیل

لاک ڈاؤن کے سبب ہوئے بے روزگار اور نادار افراد کو کھانے کی اشیاء کی فراہمی کے سلسلے میں نوئیڈا کے سیکٹر 50 اور 51 آبپاشی کے نالے پر رہائش پذیر خاندانوں کو عام آدمی پارٹی گوتم بودھ نگر ویمنز سیل کی جانب سے گرمی کا تحفہ تربوز تقسیم کیے گئے۔

نوئیڈا:عاپ ویمن سیل کی جانب غریبوں میں تربوز تقسیم
نوئیڈا:عاپ ویمن سیل کی جانب غریبوں میں تربوز تقسیم

By

Published : Jun 3, 2021, 8:43 AM IST

ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے تو وہیں لاک ڈاؤن میں ہوئے بے روزگار اور نادار افراد کو کھانے کی اشیاء کی فراہمی کے سلسلے میں نوئیڈا کے سیکٹر 50 اور 51 آبپاشی کے نالے پر رہائش پذیر خاندانوں کو عام آدمی پارٹی گوتم بودھ نگر ویمنز سیل کی جانب سے گرمی کا تحفہ تربوز تقسیم کیے گئے۔

نوئیڈا:عاپ ویمن سیل کی جانب سے غریبوں میں تربوز تقسیم

اس سے قبل نوئیڈا کی صدر پریتی اپادھیائے اور گریٹر نوئیڈا کی صدر کرن تیاگی کی سربراہی میں مختلف علاقوں میں پھل، دودھ اور بریڈ تقسیم کئے گئے ہیں۔

نوئیڈا:عاپ ویمن سیل کی جانب سے غریبوں میں تربوز تقسیم

ریاستی سکریٹری اور گوتم بودھ نگر انچارج میناکشی سریواستو کے مطابق عام آدمی پارٹی کے صدور اور مختلف سیل کے کارکن ضرورت مند لوگوں کی شناخت کر کے راشن و دیگر اشیاء پہنچا رہے ہیں۔

نوئیڈا:عاپ ویمن سیل کی جانب سے غریبوں میں تربوز تقسیم

میناکشی کے مطابق نوئیڈا میں اگر کسی کو راشن و دیگر اشیاء کی ضرورت ہو تو وہ ہنومان وہار سیکٹر 49 میں واقع عام آدمی پارٹی ضلع گوتم بدھ نگر دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details