گذشتہ روز پولیس سابق سی او آل حسن خان کی تلاش کررہی تھی ان کے نہ ملنے پر ان کے بڑے بیٹے وسیم کو گرفتار کیا تھا۔
پولیس نے سخت سکیورٹی کے ساتھ وسیم حسن کو عدالت میں پیش کیا ہے۔
گذشتہ روز پولیس سابق سی او آل حسن خان کی تلاش کررہی تھی ان کے نہ ملنے پر ان کے بڑے بیٹے وسیم کو گرفتار کیا تھا۔
پولیس نے سخت سکیورٹی کے ساتھ وسیم حسن کو عدالت میں پیش کیا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز آل حسن کی اہلیہ نے ایک پریس کانفرنس میں پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پولیس نے رات کے پہر میں جبراً ان کے گھر میں داخل ہوکر ان کے بیٹے کی گرفتاری کی ۔
صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے شبینہ حسن نے کہا تھا کہ ان کے شوہر اور ان کا بیٹا بالکل بے قصور ہے۔