اردو

urdu

ETV Bharat / state

مئو میں اوقاف کی جائیداد پر قبضہ - اعظم گڑھ

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں گذشتہ چار برسوں سے وقف انسپکٹر کا عہدہ خالی ہے۔

مئو میں اوقاف کی جائیداد پر قبضہ

By

Published : Aug 1, 2019, 9:03 PM IST

وقف جائیداد کی نگرانی نہیں ہو نے سے ان پر غیر قانونی قبضہ کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔

اوقاف کو تحفظ فراہم کرنے کا کوئی انتظام حکومتی سطح پر نہیں کیا گیا ہے۔ وقف جائیداد پر تعمیرات صاف طور پر نظر آ رہی ہیں۔

مئو میں اوقاف کی تقریباً بارہ ہزار جائیدادیں ہیں۔

مئو میں اوقاف کی جائیداد پر قبضہ

محکمہ اوقاف کے افسر نے ان غیر قانونی قبضے کو ہٹانے کے لیے اعظم گڑھ سے وقف انسپکٹر کو طلب کرنے کی بات کہہ رہے ہیں جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔

اوقاف کی جائیداد پر ناجائز قبضے سے لوگ کافی پریشان ہیں۔ انہوں نے فوری طور پر وقف انسپکٹر کو تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details