پولیس نے ملزم کو سورج پور گوتم بودھ نگر، ایل جی گولچکر کے فٹ پاتھ نالج پارک سے گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا ہے۔
غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ مطلوبہ ملزم گرفتار - گوتم بدھ نگر
گوتم بدھ نگر ضلع کی نالج پارک پولیس نے ایک مطلوبہ ملزم سراج الدین کو گرفتار کیا ہے۔
غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ مطلوبہ ملزم گرفتار
ملزم سراج متعدد کیسیز میں پولیس کو مطلوب تھا۔ اس کے قبضے سے ایک پستول 315 بور اور زندہ کارتوس 315 بور برآمد ہواہے۔