رقص جمہوریت: سہارنپور کے رکن پارلیمان کا عوامی احتساب - elections
لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی جہاں سیاسی پارٹیاں متحرک ہو گئی ہیں وہیں رائے دہندگان بھی اپنے اپنے حلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کاجائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔
رقص جمہوریت: سہارنپور کے رکن پارلیمان کا عوامی احتساب
سہارنپور کے موجودہ ایم پی راگھو لکھن پال شرما کو لے کر عوام میں طرح طرح کی باتیں عام ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایم پی بننے کے بعد سے انہوں نے یہاں کبھی مڑ کر نہیں دیکھا۔
سہارنپور کے لوگ اپنے حلقے سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمان کےتعلق سے اور کیا کچھ کہا دیکھیے یہ رپورٹ۔