ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سویپ پروگرام کے تحت ووٹنگ فیصد میں آضافہ کے لئے سرگرم افراد کے حق میں اظہار تشکر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروگرام میں ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کی گئی جنہوں نے سویپ پروگرام کے تحت ووٹنگ فیصد میں اضافہ کے لیے کوشش کی۔
ضلع بارہ بنکی کلکٹریٹ میں واقع ایک آڈیٹوریم میں سویپ پروگرام سے متعلق تفصیل سے اسکی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔