اردو

urdu

ETV Bharat / state

Voting in Moradabad: مرادآباد میں ووٹنگ، خاتون رائے دہندگان کا ردعمل - مرادآباد کی خبریں

خواتین نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے تعلیم، بےروزگاری اور ترقی کے موضوع پر ووٹ کیا۔ Women Vote on Education, Unemployment and Development

مرادآباد میں ووٹنگ، خاتون رائے دہندگان کا ردعمل
مرادآباد میں ووٹنگ، خاتون رائے دہندگان کا ردعمل

By

Published : Feb 14, 2022, 10:57 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں دوسرے مرحلے میں 9 اضلاع کی 55 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ In the Second Phase, Votes were Cast for 55 Assembly Seats in 9 Districts اگر بات کی جائے ریاست اترپردیش کے مرادآباد کی تو اس سے مرادآباد میں 66.42 فیصدی ووٹ ڈالے گئے۔

مرادآباد میں ووٹنگ، خاتون رائے دہندگان کا ردعمل

ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے نے ان خواتین سے بات چیت کی جنہوں نے اپنا ووٹ کیا۔ خواتین نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے تعلیم، بےروزگاری اور ترقی کے مدے پر ووٹ کیا ہے۔

خواتین نے کہا خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعلیمی ادارے کھولے جائیں More Educational Institutions Should be Opened to Promote Women's Education جس سے کئی غریب بچے کم خرچ میں اچھی تعلیم حاصل کر سکیں۔

مرادآباد میں ووٹنگ، خاتون رائے دہندگان کا ردعمل

انھوں نے کہا بے روزگاری آج سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے ہم نے اعلی تعلیم حاصل کی لیکن نوکری نہیں ملی۔ فری راشن اور بے روزگاری بھتہ دینے سے لوگوں کو روزگار نہیں ملتا۔

یہ بھی پڑھیں:UP Assembly Election: پاکستانی نژاد بھارتی بہو نے ووٹ دیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details