اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولنگ مرکز پر رائے دہندگان میں تکرار - الیکشن کمیشن

لکھنئو پارلیمانی حلقے میں جاری ووٹنگ کے دوران رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر تکرار کر بیٹھے۔

رائے دہندگان میں تکرار

By

Published : May 6, 2019, 1:09 PM IST

لکھنئو پارلیمانی حلقے میں بنائے گئے گومتی نگر پولنگ مرکز پر قطار میں لگے ہوئے رائے دہندگان میں بحث ہوگئی۔

رائے دہندگان میں تکرار، ویڈیو

رائے دہندگان کا کہنا ہے کہ پولنگ مرکز پر آنے اور جانے کے لیے ایک ہی راستہ مختص کیا گیا ہے جس سے آنے جانے میں دقت ہو رہی ہے، اس معاملے میں ایک ووٹر نے پولیس اہلکار سے بحث بھی کی۔

لیکن اس معاملے میں خواتین ووٹرز کو جواب بالکل برعکس ہے، ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بہت اچھے انتظامات کئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details