اردو

urdu

ETV Bharat / state

والوو اور فارچیونر کار میں ٹکر، چھ لوگوں کی موت - اتر پردیش کے شہر کانپور میں سڑک حادثہ

اتر پردیش کے شہر کانپور میں واقع بلہور حلقہ میں سڑک حادثے میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

وولوو اور فارچیونر کار میں ٹکر، چھ لوگوں کی موت
وولوو اور فارچیونر کار میں ٹکر، چھ لوگوں کی موت

By

Published : Feb 18, 2020, 8:06 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں واقع بلہور حلقہ میں ایک والوو بس اور فارچیونر کار میں زور دار ٹکر میں چھ افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وولوو اور فارچیونر کار میں ٹکر، چھ لوگوں کی موت

یہ حادثہ بلہور میں واقع مکنپور کے قریب آگرہ۔ لکھنؤ ایکسپریس وے پر پیش آیا۔

وولوو اور فارچیونر کار میں ٹکر، چھ لوگوں کی موت

فارچیونر کار میں سوار پانچ افراد کے ساتھ والوو بس کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details