اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرکاری پرائمری اسکولز کا دورہ - Government Primary Schools

ضلع مجسٹریٹ مئو چندر پرکاش ترپاٹھی نے 'سرکاری پرائمری اسکولز کا دورہ شروع کر دیا ہے۔

سرکاری پرائمری اسکولز کا دورہ

By

Published : Aug 27, 2019, 11:03 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:01 PM IST

دورے کا مقصد طلبا کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا ہے۔

سرکاری پرائمری اسکولز کا دورہ

اسکول کے دورے کے دوران ڈی ایم نے سب سے پہلے اساتذہ کی تعلیمی لیاقت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر بھی موجود تھے۔

ڈی ایم نے مڈ ڈے میل کا ذائقہ کیسا ہے، وہ دیکھا اور کھانے میں کمی کو درست کرنے کے لیے متعلقہ اسٹاف کو سختی سے تاکید کی۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 1:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details