اردو

urdu

ETV Bharat / state

'رنگین مٹھائیوں سے ہوشیاررہیں' - ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

ضلع فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دیوالی کے موقع پر ملاوٹ اور رنگین مٹھائیوں سے بچنے کی اپیل کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

رنگین مٹھائیوں سے ہدایت کے لیے ویڈیو جاری

By

Published : Oct 23, 2019, 8:40 AM IST


ریاست اترپردیش کے نوئیڈا ضلع گوتم بدھ نگر میں دیوالی کے موقع پر تمام شہریوں کو خالص مٹھائیاں فراہم کرنے کے مقصد سے ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

رنگین مٹھائیوں سے ہدایت کے لیے ویڈیو جاری۔ویڈیو

تاکہ تمام شہریوں کو دیوالی کے موقع پر خالص مٹھائیاں فراہم کی جا سکے۔

واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسر نیہا شمسول نے ایک ویڈیو بھی تیار کی ہے ،

جس میں ملاوٹ والی مٹھائی، رنگین مٹھائی سے بچنے کے تناظر میں تمام تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

یہ ویدیو عام شہریوں کو آگاہ کرنے کے مقصد سے جاری کی گئی ہے، تا کہ دیوالی کے موقع پر ملاوٹ والی مٹھائی کے استعمال سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details