اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیارہ برس کے بچے کا ویڈیو وائرل

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسے بہت سارے مناظر دیکھنے میں آئے ہیں، جس نے ہر سب کو حیران کردیا ہے۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسے بہت سارے مناظر دیکھنے میں آئے ہیں، جس نے ہر سب کو حیران کردیا ہے
عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسے بہت سارے مناظر دیکھنے میں آئے ہیں، جس نے ہر سب کو حیران کردیا ہے

By

Published : May 15, 2020, 8:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے وزیراعظم کے پارلیمانی حلقے بنارس میں آج ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جسے 11 برس کے بچے کا بتایا جارہا ہے۔

یہ بچہ بنارس سے بہار کے ضلع ارریہ جانے کے لیے تنہا نہیں نکلا تھا، بلکہ اپنے والد کو ٹرالی پر بیٹھ کر ٹرالی خود چلاکر بنارس سے ارریہ جارہا تھا۔

گیارہ برس کے بچے کا ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ اترپردیش اور بہار ہائی وے کو جوڑتے والے اس راستے پر کس نے یہ ویڈیو بناکر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، جس کے بعد 11 برس کے شرون کمار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں بچہ اپنا نام کے ساتھ ئی بھی بتا رہا ہے کہ وہ بنارس میں رہتا ہے، جبکہ اس کا آبائی وطن بہار کے ارریہ میں ہے، اور وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے جارہا ہے۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسے بہت سارے مناظر دیکھنے میں آئے ہیں، جس نے ہر سب کو حیران کردیا ہے

پورے خاندان کی کفالت کے لیے 50سالہ باپ ٹرالی چلاتا ہے، لیکن طویل سفر کی وجہ سے اندر اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ مسلسل ٹرالی چلا سکے۔

اس لیے 11 برس کا لڑکا اپنے والد کی مدد کے لیے ٹرالی چلا کر والد کو بنارس سے ارریہ پہنچانا چاہتا ہے۔

یہ منظر دیکھنے کے بعد ویڈیو بنانے والے شخص نے ان مزدوروں کو اپنی طرف سے کچھ روپے دیے، لیکن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوالات بھی پیدا ہو رہے ہیں، آخر مہاجر مزدور مستقل پیدل یا کسی اور تیاری سے یہ گھروں تک پہنچ رہے کہ تو آخر حکامت کے اس دعوے کا کیا جس میں وہ کہہہ رہی ہے کہ ہم مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کا بندوبست کررہے ہیں تو پھر ایسی تصاویر بار بار کیوں سامنے آرہی ہیں؟

ABOUT THE AUTHOR

...view details