ترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے جیٹھ وارا علاقے میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اوم مشرا اپنے ایک دیگر ساتھی کے ساتھ اپنے گاؤں سونپور سے عدالت جارہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم بدمعاشوں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے سبب ان کی موت ہوگئی۔ اوم مشرا وی ایچ پی کے تحصیل صدر تھے۔
وی ایچ پی رہنما کا گولی مار کر قتل - وی ایچ پی
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں آج وشو ہندو پریشد کے رہنما اور وکیل اوم مشرا کانامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر قتل کردیا، جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔
وی ایچ پی لیڈر کاگولی مار کر قتل
پولیس اس معاملے کی چھان بین کرر ہی ہے۔