اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجتماعی شادی اسکیم پر ایک نظر - سوشل سیکٹر اسکیموں تک رسائی

سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے جس کا مقصد وزیر اعلی کے جانب سے اجتماعی شادی اسکیم کو ضلع کے تمام اہل افراد تک پہنچانا ہے۔

اجمتماعی شادی اسکیم پر ایک نظر

By

Published : Nov 20, 2019, 6:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انل کمار سنگھ اور ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ایس بی سنگھ اپنے محکمہ کی تمام سوشل سیکٹر اسکیموں تک رسائی کے لیے مختلف قسم کے بیداری پروگرام کا انعقاد کر رہے ہیں۔

اجمتماعی شادی اسکیم پر ایک نظر

اس سلسلے میں ضلع سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے ایک ویڈیو بھی تیار کی گئی ہے جس کا مقصد وزیر اعلی کے جانب سے اجتماعی شادی اسکیم کو ضلع کے تمام اہل افراد تک اس کا فائدہ پہنچانا ہے۔

جس میں آسانی سے اس اہم اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی گئی ہے۔

ریاستی حکومت اس اجتماعی شادی کے پروگرام کے ذریعے یہ دکھانا چاہتی ہے کہ وہ عوامی فلاح و بہبود کے شعبے میں نمایاں کارنامہ انجام دے رہی ہے۔

بعض مقامات پر اس طرح کے پروگرام منعقد کرکے کے اس کی تشہیر و ترویج کی حکومتی مشینری کے ذریعے خاص کوشش کی جا رہی ہے تاکہ سماج میں حکومت کی بہتر شبہہ قائم ہو سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details