اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور میں شوہر نے بیوی پر زہر دینے کا لگایا الزام

بجنور میں بیوی نے شوہر کو پانی کے گلاس میں زہر شوہر دے دیا ۔اس سے شوہر کی حالت بگڑنے پرانہیں کمیونٹی صحت مرکز میں داخل کرایا - ڈاکٹروں کی نگرانی میں نوجوان شخص کا علاج چل رہا ہے

بجنور میں شوہر نے بیوی پر زہر دینے کا لگایا الزام
بجنور میں شوہر نے بیوی پر زہر دینے کا لگایا الزام

By

Published : Jun 4, 2020, 9:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ دھامپور کے کرم چند ڈھاکہ میں گزشتہ رات ایک خاتون نے اپنے شوہر کو پانی کے گلاس میں زہر دے دیا ۔

سمیت نام کا شخص کمیونیٹی صحت مرکز دھامپور میں داخل ہوگیا ہے - سمت کی مانیں تو اس کی ہی خاتون نے اسے گلاس کے پانی میں بغیر بتائے زہر دے دیا۔

بجنور میں شوہر نے بیوی پر زہر دینے کا لگایا الزام

پینے کے بعد حالت بگڑنے پر لواحقین نے سمت کو سی ایس سی میں داخل کرادیا ہے۔ سمت کا یہ بھی کہنا ہے کہ رات میں اس کی اہلیہ نے اسے مارا بھی ہے۔

اس پورے معاملے میں پولیس تفتیش میں لگی ہوئی ہے فی الحال سمت کی حالت خطرے سے باہر ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details