اترپردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے سنت کبیر نگر ضلع میں خلیل آباد اور علی گڑھ سمیت ریاست کے متعدد علاقوں میں چھاپے مارے۔ یہ چھاپے روہنگیا اور دہشت گردوں کی مالی اعانت کے سلسلے میں کیے جارہے ہیں۔
اترپردیش: متعدد مقامات پر یو پی اے ٹی ایس کے چھاپے، چار گرفتار - خلیل آباد بلاک یوپی اے ٹی ایس
دہشت گردی مالی اعانت کے معاملے میں یوپی اے ٹی ایس کی جانب سے ریاست کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
اترپردیش: متعدد مقامات پر یو پی اے ٹی ایس کی چھاپے ماری
یوپی اے ٹی ایس نے خلیل آباد بلاک میں تعینات جے ای عبد المنان سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ یہ افراد دہشت گردی کی مالی اعانت اور جعلی پاسپورٹ کے معاملے میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ ان لوگوں کو سنت کبیر نگر ضلع کے کوتوالی علاقے کے موتی نگر علاقے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Last Updated : Jan 6, 2021, 3:27 PM IST