اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور میں دیوارگرنے سے تین مزدور زخمی - بجنور ضلع کےتھانہ نجیب آباد

بجنور میں گنے کی کھوئی کو اکھٹا کررہے تین مزدور دیوارگرنے سے شدید طور پر زخمی ہوگئے جنہیں نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بجنور میں دیوارگرنے سے تین مزدورزخمی
بجنور میں دیوارگرنے سے تین مزدورزخمی

By

Published : Jun 2, 2020, 5:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کےتھانہ نجیب آباد کے گاؤں چوگاواں میں صبح گنے کے کریشر مل میں مزدوری کر رہے تین مزدور کریشر کی دیوار گرنے کے سبب زخمی ہو گئے

بجنور میں دیوارگرنے سے تین مزدورزخمی
مزدور کریشر کی دیوار کے نزدیک گنے کی کھوئی جمع کر رہے تھے کہ اچانک دیوار ان پر گر گئی جس میں روینا (30 سال)، جگدیش( 30 سال) اور تیسرا مزدور دیوار کے ملبے میں دب گئے ۔ جنہیں علاقے کے لوگوں نے ملبے سے نکال کر نجی اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا ہے جن کی حالت فی الحال خطرے سے باہر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details