ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع میں اچانک تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے سب سے زیادہ کسانوں کی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے جہاں اس وقت کسان گنے کی بوائی کررہا ہے
بجنور میں تیز آندھی اور بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان جبکہ دوسری طرف کسان کی گندم کی فصل ابھی بھی کھیت میں پڑی ہے۔ اس بارش کی وجہ سے اس مرتبہ گندم کی فصل کو بہت زیادہ نقصان ہوتا دیکھ رہا ہے ۔
آئندہ اگر اسی طرح کی بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ اسی طرح دیکھا تو کسان معاشی طور پر کمزور ہو جائے گا ۔ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کو بھی ایک معاشی دھچکا لگنا طے ہے ۔
بجنور میں تیز آندھی اور بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان ادھر کورنا کی وباء کی وجہ سے ملک کی معاشی حالت پہلے ہی بہت خراب ہوچکی ہے ۔ اس سیزن میں بے موسم بارش کی وجہ سے لوگوں کی معاشی پریشانیوں کو مزید اضا فہ کردیا ہے۔