ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ چاند پور کے قاضی زادگان علاقے کا رہائشی عبد القادر 22 مارچ کو دہلی سے کانپور جماعت میں گیا تھا۔
کورونا مثبت شخص کانپور کے آئسولیشن وارڈ میں داخل - ریاست اترپردیش
دہلی نظام الدین مرکز سے کانپور گئے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر کی کورونا مثبت رپورٹ آنے کے بعد بجنور کے چاندپور کے رہنے والے شخص کے گھر پر احتیاط کے طور پر پولیس افسر نے ایک کلومیٹر کے دائرہ پوری طرح سیل کر دیا ہے ، تا ہم ساتھ ہی پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی لگا دی ہے، حالانکہ کورونا مثبت شخص کو کانپور کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہیں۔
کورونا مثبت شخص کانپور کے آئسولیشن وارڈ میں داخل
کورونا کی رپورٹ جب مثبت آئی تو بجنور پولیس انتظامیہ حرکت میں آگئی۔
دراصل عبد القادر بجنور کے تھانہ چاند پور کے قاضی زادگان کا رہنے والا ہے- فی الحال پولیس انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر عبدالقادر کے ایک کلومیٹر گھر کے دائرے تک سیل کر دیا گیا ہے.