اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 1226 نئے معاملے

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے سبب ریاست میں تقریباً 5 لاکھ 73 ہزار 401 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 8177 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 1226 نئے معاملے
اتر پردیش میں کورونا کے 1226 نئے معاملے

By

Published : Dec 20, 2020, 10:09 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے، جو تشویشناک ہے۔ آج یو پی میں 1226 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 5 لاکھ 47 ہزار 631 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 72324
کانپور سے 30316
پریاگ راج میں 26655
غازی آباد سے 24348
نوئیڈا سے 23706
وارانسی سے 20583
گورکھپور سے 19986
میرٹھ سے 19137
بریلی سے 13220
علی گڑھ سے 10702

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8177 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 1078
کانپور شہر میں 807
میرٹھ میں 423
وارانسی میں 417
پریاگ راج میں 379
گورکھپور میں 333
مراد آباد میں 175
آگرہ میں 169
بریلی میں 158
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 17593 ہیں،
لکھنؤ میں 2874
میرٹھ میں ,1550
غازی آباد میں 932
وارانسی میں 847
پریاگ راج میں 714
نوئیڈا میں 677
کانپور میں 647
گورکھپور میں 339

ABOUT THE AUTHOR

...view details