اردو

urdu

ETV Bharat / state

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رشوت خورداروغہ معطل

کانپور میں ایک رشوت خور دروغہ کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس محکمہ میں بے چینی پیدا ہوگئی۔ داروغہ کھلے عام رشوت لینے کی بات قبول کرتے ہوئے اعلی حکام کو رشوت کا حصہ بانٹنے کا انکشاف کر رہا ہے

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رشوت خوردرغہ معطل
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رشوت خوردرغہ معطل

By

Published : May 12, 2020, 4:34 PM IST

اترپردیش کے کانپور کے بٹھور تھانہ میں تعینات ایک داروغہ کا اپنے ڈیوٹی پر رہتے ہوئے مجرموں کو کس طرح سے پکڑا جاتا ہے اور کس طرح سے چھوڑا جاتا ہے اس پر خلاصہ کر رہا تھا تبھی کسی نے اس کا ویڈیو بنا لیا ۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رشوت خوردرغہ معطل

رشوت لینے کے کئی معاملے کو قبول بھی کر رہا ہے ۔ اپنے آپ کو دبنگ بتاتے ہوئے تھانہ دار کو روپیہ نہ دینے کی بات بھی کہہ رہا ہے ۔ساتھ ہی کچھ معاملے میں رشوت کے لئے گئے پیسہ کا حصہ بانٹ بھی کیا جانا بھی بتا رہا ہے ۔

وہ کس کس طرح سے رشوت کا پیسہ لیتا اور کن کن حکام کو بانٹتا ہے ، سپاہی سے لیکر آفس تک میں کس کس کو بانٹا جاتا ہے، داروغہ چونکہ بہت ظالم قسم کا تھا۔ اس لیے اس ویڈیو کو وائرل ہوتے ہی اعلی حکام میں کھلبلی مچ گئی ۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رشوت خوردرغہ معطل

ایس پی نے ویڈیو کے بارے میں جانکاری کرتے ہوئے اس کی تحقیق کرنے کے لئے ایک کمیٹی متعین کردی کمیٹی نے پہلی نظر میں ویڈیو میں جو کچھ دیکھا اس کے مطابق داروغہ کو مجرم قراردیتے ہوئے اسےمعطل کردیا ۔

مزید تحقیق کے لئے ویڈیو کو لیبوریٹری میں جانچ کے لئے بھیج دیا ۔ لیبوریٹری جانچ میں اگر ویڈیو صحیح پایا گیا تو داروغہ کی نوکری بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔

بٹھور تھانہ میں تعینات سب انسپکٹر خود کو بڑا دبنگ قرار دیتے ہوئے حکومت میں اپنے رسوخ بھی بتاتا ہے وہیں بٹھور حلقہ کے ایم ایل اے کا خود کو رشتےدار بتاتا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details