پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ سنگرام گڑھ کے گلنار کھورد گاؤں کے کلو کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی تھی۔
اطلاع کی بنیاد پر تھانہ انچارج پروین کشواہا معاملے کی جانچ کر نے جائے وقوع پر گئے تھے اور ہلاک ہوئے اہل خانہ کے سامنے انہوں نےکھلے عام دیگر افراد کی موجودگی میں سگریٹ پی تھی۔
عوامی مقام پر سگریٹ پینے والا داروغہ معطل - عوامی مقام
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں عوامی مقام پر سگریٹ کا دھواں اڑانے کے الزام میں تھانہ انچارج کو معطل کردیا گیا۔
عوامی مقام پر سگریٹ پینے والا داروغہ معطل
انہوں نے بتایا کہ تھانہ انچارج کی عوامی مقام پر سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائر ل ہو گئی تھی جسے دیکھتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ابھیشیک سنگھ نے تھانہ انچارج سنگرام گڑھ پروین کشواہا کو دیر رات معطل کردیا ہے۔