اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: پولیس کی مبینہ زیادتی، نوجوان کو سرعام پیٹا - اترپردیش: ملک کے محافظ ہی ملک کی عوام کے دشمن

ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ بے گناہوں پر مظالم ڈھانے کے واقعات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ ضلع گونڈہ میں پولیس نے ایک بے قصور شخص کو جبرأ پکڑ کر تھانہ لے گئی جہاں اس کی زبردست پٹائی کی گئی۔

اترپردیش: ملک کے محافظ ہی ملک کی عوام کے دشمن

By

Published : Aug 28, 2019, 2:47 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:43 PM IST

گونڈہ میں بائک چیکنگ کے دوران پولیس کی ایک شخص سے بحث ہوگئی۔ جس کے بعد پولیس نے اس شخص کو سرِراہ کھینچتے ہوئے تھانے لے گئی۔

اس شخص نے چیکنگ کے دوران اعتراض کیا جس کے سبب اسے تھانہ پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ ایس بی آئی مین برانچ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

اترپردیش: ملک کے محافظ ہی ملک کی عوام کے دشمن

پولیس نے حالات کو بگڑتا دیکھ کر فوٹو گرافی اور ویڈیو نہیں بنانے دی ۔

پولیس کے مطابق اس شخص کو بینک میں مشکوک حالت میں پائے جانے پر اس کی تلاشی لی گئی۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details