اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: معمولی تنازع میں فائرنگ، ایک ہلاک - معمولی تنازع میں فائرنگ

ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں معمولی تنازع پر فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے سبب ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

firing in meerut

By

Published : Oct 27, 2019, 3:16 AM IST


میرٹھ کے لساڑی گیٹ تھانہ علاقے کے مجید نگر کالونی میں معمولی تنازع پر دو نوجوانوں کے مابین فائرنگ ہوئی،فائرنگ میں دلشاد نامی نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کو پولیس نے گرفتار کر پوچھ کر رہی ہے۔

میرٹھ فائرنگ میں ایک ہلاک۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نوجوانوں کا تعلق جرائم پیشے سے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details