اترپردیش کے علیگڑھ ضلع مجسٹریٹ نے کل سبھی مجسٹریٹز کے ساتھ خاص میٹنگ کی اور یہ طے پایا کہ آج سے سبھی ضروری سامان کے لیے دوکانیں صبح 7 سے 11 کے بجائے 6 بجے سے 10 بجے تک ہی کھلیں گی اور لاک ڈاؤن میں بھیڑپرقابو پانے کے لیے آڈ۔ایون نظام کے مطابق ضروری سامان خریدنے کے لیے گاڑیاں بازار میں چلیں گے۔
علیگڑھ میں گاڑیوں کا آڈ۔ایون نظام
ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں آج سے لاک ڈاؤن میں سبھی گاڑیاں صبح 6 سے 10 بجے تک ضروری سامان خریدنے کے لیے آڈ ۔ ایون کے مطابق چلیں گی۔
علیگڑھ میں گاڑیوں کا اوڈ ایون نظام
یہ ایک اچھا فیصلہ ہے جس سے بازاروں میں بھیڑ کم ہوگی اور لوگ ضرورت پرہی گھر سے نکلیں گے۔