اردو

urdu

ETV Bharat / state

مئو میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد - ڈرائیور کے بینائی کی جانچ کرائی گئی

اتر پردیش کے مئو ضلع میں ڈرائیورز کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے خصوصی طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں اپنی بینائی کی جانچ کرانے آئے ڈرائیورز نے کہا کہ حکومت کا یہ قدم ہمارے لئے کافی مفید ثابت ہوگا۔

مئو میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد
مئو میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

By

Published : Nov 28, 2019, 6:19 PM IST

اتر پردیش کے مئو ضلع میں ڈرائیورز کے لئے خصوصی طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے زیر اہتمام ڈاکٹروں نے بینائی کی جانچ کی۔

مئو میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں اپنی بینائی کی جانچ کرانے آئے ڈرائیورز نے کہا کہ حکومت کا یہ قدم ہمارے لئے کافی مفید ثابت ہوگا۔ کیمپ کے دوران طبی ماہرین نے مختلف اقسام کی گاڑیاں ڈرائیو کرنے والوں کی باریکی سے جانچ پڑتال کی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے روڈ سیفٹی ماہ کے دوران جاری اس پروگرام سے سڑک حادثوں میں کمی کی امید کی جا رہی ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details