اردو

urdu

ETV Bharat / state

'اترپردیش کو دو ریاست بنانا چاہیے' - انصاف پارٹی کے مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے

مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ 'وہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کر کے ریاست اترپردیش کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے لیے میمورنڈم پیش کریں گے۔'

اترپردیش کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کامطالبہ کروں گا: اٹھاولے

By

Published : Sep 22, 2019, 11:20 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:39 PM IST

اٹھاولے نے سرکٹ ہاؤس میں صحافیوں سے کہا کہ 'اترپردیش کی تقسیم، وقت کی ضرورت ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست کا دارالحکومت لکھنؤ ہے۔
جہاں دور دراز کے اضلاع کے افراد کو اپنے ضروری کاموں کے لیے آنے جانے میں کافی پریشانیاں ہوتی ہیں۔'
'

اترپردیش کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کامطالبہ کروں گا: اٹھاولے۔ویڈیو
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:39 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details