آزادی کے بعد 1952ء میں پہلی مرتبہ ہوئے اسمبلی انتخابات Assembly Election سے اب تک بریلی حلقہ سے چھ مرتبہ آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے۔ فریدپور اور میرگنج اسمبلی نشست میں ایک ایک امیدوار نے جیت حاصل کی۔ بھوجی پورہ سے ایک آزاد امیدوار منتخب Independent Candidate ہوا اور ایک مرتبہ کینٹ اسمبلی سیٹ سے آزاد امیدوار نے فتح درج کرائی ہے۔ فی الحال گزشتہ بیس برس سے اب تک کوئی آزاد امیدوار فتح حاصل نہ کر سکا۔
Bareilly Assembly Election 2022: گزشتہ بیس سالوں میں کوئی آزاد امیدوار منتخب نہیں ہوا
آزادی کے بعد 1952ء میں پہلی مرتبہ ہوئے اسمبلی انتخابات سے اب تک بریلی حلقہ سے چھ مرتبہ آزاد امیدوار Independent Candidate نے کامیابی حاصل کی ہے۔ آزادی کے بعد سے اب تک آزاد امیدوار Independent Candidate کے طور پر منتخب ہوئے تمام اراکین اسمبلی میں سے صرف شہزل اسلام ہی رواں برس ہو رہے اسمبلی انتخابات میں بھوجی پورہ سے سماجوادی کے ٹکٹ پر چناؤ میدان میں ہیں۔ بیس سالوں میں کوئی آزاد امیدوار منتخب نہیں ہوا۔ Bareilly Assembly Election 2022
یہ بھی پڑھیں:
بہرحال آزادی کے بعد سے اب تک آزاد امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے تمام اراکین اسمبلی میں سے صرف شہزل اسلام ہی رواں برس ہو رہے اسمبلی انتخابات میں بھوجی پورہ سے سماجوادی کے ٹکٹ پر چناؤ میدان میں ہیں۔ وہ اب تک سنہ 2002ء میں آزاد امیدوار کے طور پر، سنہ 2007ء میں بہوجن سماج پارٹی اور سنہ 2012ء میں کل ہند اتحاد ملّت کونسل کے ٹکٹ پر متواتر رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ اُنہیں سنہ 2017ء میں سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر بی جے پی کے بہورن لال موریہ سے چناؤ میں شکست ملی۔