اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی ایم کو فیصلہ تبدیل کرنا پڑا

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ڈی ایم کا حکم نہ ماننے پر ایس پی اور ڈی ایم کے درمیان تنازع ہوگیا۔

اترپردیش: ڈی ایم اور ایس پی کے درمیان تنازع

By

Published : Aug 12, 2019, 5:24 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 6:45 PM IST

ضلع ہردوئی میں پندرہ روز قبل ڈی ایم پُلکِت کھرے نے ایک حکم دیا تھا کہ سڑک پر اگر آوارہ جانور نظر آئے تو اس کی ذمے داری علاقائی پولیس کی ہوگی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

۔۔مویشیوں کے حوالے سے ضلع انتظامیہ کا فرمان

گذشتہ روز ڈی ایم کو دورے کے دوران سڑک پر آوارہ جانور نظر آئے جس کے بعد ڈی ایم نے لکھنؤ چوکی کے انچارج چونگی سنجے شرما کو معطل کردیا۔ ان کے اس فیصلے کے بعد پولیس محکمہ میں ناراضگی پائی گئی۔

ڈی ایم گزشتہ روز ایس پی سنجے شرما کو معطل کر دیا تھا۔

ایس پی نے ڈی ایم کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا اور پولیس اہلکاروں سے اپنی حمایت کی اپیل کی تھی۔

اس کے بعد ڈیم ایم نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 6:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details