اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی۔ آج یوپی میں 128 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں کسی بھی مریض کی موت کورونا سے نہیں ہوئی۔
اترپردیش میں کورونا کے 128 نئے معاملے
اترپردیش میں کورونا وائرس کے سبب 6 لاکھ 4 ہزار 34 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 8729 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 5 لاکھ 93 ہزار 288 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ: 80521
کانپور سے 32156
پریاگ راج میں 28827
غازی آباد سے 26629
نوئیڈا سے 25412
وارانسی سے 23048
میرٹھ سے 21723
گورکھپور سے 21093
بریلی سے 14493
علی گڑھ سے 11370
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8729 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 1186
کانپور شہر میں 838
وارانسی میں 456
میرٹھ میں 442
پریاگ راج میں 409
گورکھپور میں 366
مراد آباد میں 184
آگرہ میں 174
بریلی میں 166
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 2017 ہیں،
لکھنؤ میں 257
میرٹھ میں 242
پریاگ راج میں 127
نوئیڈا میں 74
وارانسی میں 64
کانپور میں 45
غازی آباد میں 40
گورکھپور میں 22
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔