اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔
آج یو پی میں 1901 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 25 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 4 لاکھ 65 ہزار 250 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 60,993
کانپور سے 26,909
پریاگ راج میں 23,292
گورکھپور سے 18,450
غازی آباد سے 18,230
نوئیڈا سے 17,655
وارانسی سے 16,843
میرٹھ سے 12,614
بریلی سے 11,648
علی گڑھ سے 9,344
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,180 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 915
کانپور شہر میں 737
وارانسی میں 345
میرٹھ میں 340
پریاگ راج میں 328
گورکھپور میں 312
مراد آباد میں 167
بریلی میں 154
آگرہ میں 149
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 22991 ہیں،
لکھنؤ میں 3,177
میرٹھ میں 1,638
نوئیڈا میں 1,439
غازی آباد میں 1,231
وارانسی میں 1023
پریاگ راج میں 815
کانپور میں 670
گورکھپور میں 514
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
مزید پڑھیں:
اتر پردیش میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے کافی کم ہو گیا ہے، لیکن گزشتہ دو سے تین دنوں میں ایکٹیو کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔