اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 3691 اموات - ایکٹیو کیسز

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست می 247,756 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 3691 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 3691 اموات
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 3691 اموات

By

Published : Sep 4, 2020, 10:12 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 5776 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 76 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 247,756 ہوگئی ہیں، لکھنؤ میں 29950، کانپور نگر میں 15894، غازی آباد میں 8753، نوئیڈا میں 8342، وارانسی میں 8818، مراد آباد میں 5485، میرٹھ میں 4674، جونپور میں 3807، علی گڑھ میں 4792، بارہ بنکی میں 3886، سہارنپور میں 4345، رام پور میں 3555، آگرہ میں 3123، بستی میں 2566۔

صوبے میں اب تک 185,812 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔


لکھنؤ سے 21519، کانپور سے 11953، نوئیڈا سے 7124، غازی آباد سے 7449، گورکھپور سے 7084، مراد آباد سے 3948، جونپور سے 3341، آگرہ سے 2460۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔



کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3691 موت ہوئی۔ کانپور شہر میں 456، لکھنؤ میں 392، وارانسی میں 173، پریاگ راج میں 171، میرٹھ میں 142، گورکھپور میں 142، بریلی میں 121، آگرہ میں 108، مراد آباد میں 105۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔


ایکٹیو کیسز 57598 ہیں، لکھنؤ میں 7320، کانپور میں 3384، پریاگ راج میں 3133، وارانسی میں 1861، بریلی میں 1445، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔


اتر پردیش کی یوگی حکومت نے صوبے کے لوگوں کو بڑی راحت دیی ہے۔ اب ہفتے میں صرف اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، ابھی تک سنیچر اور اتوار کو لاک ڈاؤن تھا۔

دارلحکومت لکھنؤ میں کورونا کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ہر روز مثبت کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔ یہاں پر کئی صحافی بھی کورونا سے جنگ ہار چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details