اردو

urdu

By

Published : Aug 17, 2020, 10:40 AM IST

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا سے ایک لاک سے زائد صحتیاب

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 154,520 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 2449 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے ایک لاک سے زائد صحتیاب
اتر پردیش میں کورونا سے ایک لاک سے زائد صحتیاب

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں رکارڈ 4454 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 58 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 154,520، لکھنؤ میں 17470، کانپور نگر میں 10366، نوئیڈا میں 6487، غازی آباد میں 6572، وارانسی میں 5708، میرٹھ میں 2961، جونپور میں 2981، مراد آباد میں 2999، آگرہ میں 2297، علی گڑھ میں 2576، رام پور میں 2040، بارہ بنکی میں 2114، سہارنپور میں 2168، بستی میں 1891


صوبے میں اب تک 100,432 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 9633، کانپور سے 5798، نوئیڈا سے 5570، غازی آباد سے 5438، میرٹھ سے 2245، گورکھپور سے 2850، جونپور سے 2371، مراد آباد سے 2151، آگرہ سے 1870۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔


کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2449 موت ہوئی۔ کانپور شہر میں 299، لکھنؤ میں 211، میرٹھ میں 122، وارانسی میں 122، آگرہ میں 103، پریاگ راج میں 98، گورکھپور میں 84، مراد آباد میں 78۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 51,537 ہیں، لکھنؤ میں 7628، کانپور میں 4275، وارانسی میں 2313، پریاگ راج میں 2290، بریلی میں 2017۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔


اتر پردیش میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا ہی جارہا ہے خاص کر دارلحکومت لکھنؤ میں ہر روز مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details