ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، لیکن بندش کی خلاف ورزی کرنے کے بہت سے معاملے سامنے آ رہے ہیں ۔
ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران بی جی پی کے ضلع پنچایت صدر کلوندر سنگھ کے والد پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے نظر آئے۔
میرٹھ: بی جی پی رہنما نے پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی جانکاری کے مطابق میرٹھ میں ضلع پنچایت کے صدر کلو ندر سنگھ کے والد مکھیہ گوزر لاک ڈاؤن میں روکے جانے پر پولیس کے ساتھ بدسلوکی کے سات ھبد زبانی کرنے لگے۔ یہاں تک کہ پولیس کے جوان كو غیر تعلیم یافتہ کہنے کے ساتھ خود کو میرٹھ کا پہلے درجہ کا شہری بھی بتایا۔'
حالانکہ بعد میں پولیس نے معاملہ درج کرکے کاروائی کی بات کہی ہے۔