اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی ایم نے نگر پالیکا کا اچانک دورہ کیا - کارپوریٹرس

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آدرش سنگھ اچانک نواب گنج نگر پالیکا کا جائزہ لینے کے لیے پہنچے جس سے ہلچل مچ گئی۔

ڈی ایم نے نگر پالیکا کا اچانک دورہ کیا، متعلقہ تصویر

By

Published : Jul 24, 2019, 12:59 PM IST

کارپوریٹرز نے ڈی ایم سے کئی شکایتیں کیں جس کے بعد ڈی ایم نے اعلیٰ افسروں کو کارپوریٹرز کی شکایات کے ساتھ نگر پالیکا کے تمام مسائل کو حل کرنے کی ہدایت دی۔

ڈی ایم نے نگر پالیکا کا اچانک دورہ کیا، متعلقہ ویڈیو

ڈی ایم نے شہر کی صفائی اور گئو شالاؤں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خصوصی طور پر ہدایت دی۔

نواب گنج نگر پالیکا میں ڈی ایم نے تمام محکموں کا ایک ایک کر کے جائزہ لیا اور افسران سے گفتگو بھی کی۔

ڈی ایم کے اچانک آنے سے کارپوریٹرز کافی خوش نظر آئے اور یہ امید ظاہر کی کہ ان کے آنے سے جو مسائل برقرار ہیں، وہ جلد ہی حل کیے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details