اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ میں بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی نگرانی

امروہہ میں جماعت سے منسلک 29 لوگوں کی نگرانی کے بعد انہیں آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ۔

امروہہ میں بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی نگرانی
امروہہ میں بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی نگرانی

By

Published : Apr 4, 2020, 8:00 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں بھی انتظامیہ نے جماعت سے جڑے ہوئے لوگوں کی تفصیلات جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔

امروہہ میں بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی نگرانی

گزشتہ دو دنوں میں تبلیغی جماعت میں شامل 29 افراد کو آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ 108 ایمبولینس کے ضلع انچارج دیپک سنگھ نے بتایا کہ ضلع بھر سے 29 کے قریب ایسے افراد کو لیا گیا ہے جو تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔

امروہہ میں بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی نگرانی

اب ان سبھی کو آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے اور کورونا وائرس کی جانکاری کے لیے ان کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔
امروہہ ضلع سے 29 ایسے لوگوں کو آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے جو تبلیغی جماعت سے واپس آئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details