ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم اردو صحافت کو اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے سوتنترتا سینانی بھون میں منعقد کیا گیا، پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن اور حمدو نعت سے کیا گیا، پروگرام کے اختتام پر اردو صحافیوں اور اردو ادیبوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Urdu Journalisam: میرٹھ میں یوم اردو صحافت تقریب - Urdu Journalisam
یوم اردوصحافت ہرسال 27 مارچ کو منایا جاتا ہے،اسی سلسلے میں مراد آباد میں اردو صحافت کے دن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پروگرام کے منتظم مرزا مرتضیٰ اقبال نے مزید معلومات دیتے ہوئے کہا کہ اس سال اردو صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔اس دفعہ 27 مارچ سے پہلے ہی منعقد کیا جا چکا ہے۔Urdu Journalism Day event
یوم اردو صحافت تقریب
مزید پڑھیں:URDU JOURNALISM اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر 'اردو صحافت' کتاب کا رسم اجراء
ابتدا میں اردو صحافیوں نے ملک کی آزادی میں اپنا اہم کردار ادا کیا تھا اور ملک کی گنگا جمنا تہذیب کو جنم دیا، آج کے اردو صحافی اپنی ذمہ داریوں کو نہیں سمجھتے ،اردو کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کیے جارہے ہیں۔