مرادآباد کے پارکر انٹر کالج میں آج بی ای او کی سروس کے لیے آج امتحان دیا۔12 بجے سے دو بجے تک امتحان چلا۔
امتحان شروع ہونے سے پہلے کورونا کے پیش نظر سبھی کی تھرمل اسکریننگ کی گئی اور ہاتھوں کوسینی ٹائز کیا گیا۔
بی ای او( بلاک ایجوکیشن آفیسر) کی 450 سیٹوں کے لئے امتحان کرایا گیا تھا۔