میٹنگ میں یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ اور مدد کا مطالبہ کیا گیا۔
میٹنگ میں یونین کے ضلع صدر راشد صدیقی اور نائب ضلع صدر مرزا مرتضٰی اقبال نے ندیم کو مہانگر صدر اور ساجد کو جنرل سیکریٹری کا سرٹیفیٹ دیا۔ پروگرام کی نظامت اردو اکیڈمی کے سابق رکن سید ہاشم نے کی۔