سرکاری ذرائع کے مطابق ائیسولیشن وارڈ سے کئی مرتبہ گھر بھاگنے اور پولیس کی طر ف سے پھر ائیسولیشن وارڈ میں داخل کرانے سے پریشان پولیس نے اس کی نگرانی کے لیے دو گارڈ بھی تعینات کئے تھے۔
چین کے ووہان سے آئی نیہا یادو کی رپورٹ منفی - up woman who came back from china report negative
اترپردیش کے ایٹہ ضلع اسپتال کے کورونا ائیسولیشن وارڈ میں داخل چین کے ووہان شہر سے آئی خاتون نیہا یادو کی کورونا رپورٹ منفی آنے پر ضلع انتظامیہ نے راحت کی سانس لی ہے۔
چین کے ووہان سے آئی نیہا یادو کی رپورٹ منفی
نیہا کی کورونا رپورٹ منفی آنے پر محکمہ صحت نے راحت کی سانس لی ہے۔
TAGGED:
نیہا یادو کی رپورٹ منفی