اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنارس ریلوے اسٹیشن پر 35 مسافر پھنسے

مارچ کو ایک طرف جہاں کرونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا اسی وقت ملک کے مختلف مقامات پر مسافر پھنس کر رہ گئے اسی طرح ورانسی کینٹ ریلوے اسٹیشن کے مسافر خانے میں 35افراد مختلف ریاستوں کے ہیں وہ پھنسے ہیں گذشتہ 14 دنوں سے اس بات کا انتظار کر رہے ہیں لاک ٹاؤن کھلے اور وہ اپنی منزل تک پہنچیں.

بنارس ریلوے اسٹیشن پر 35 مسافر پھنسے
بنارس ریلوے اسٹیشن پر 35 مسافر پھنسے

By

Published : Apr 8, 2020, 8:51 PM IST

اترپردیش کے ورانسی کینٹ ریلوے اسٹیشن کے مسافر خانے میں 35افراد مختلف ریاستوں کے ہیں وہ پھنسے ہیں گذشتہ 14 دنوں سے اس بات کا انتظار کر رہے ہیں لاک ٹاؤن کھلے اور وہ اپنی منزل تک پہنچیں.

بنارس ریلوے اسٹیشن پر 35 مسافر پھنسے

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مسافروں نے کہا کہ مسافر خانے میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے البتہ انہیں گھر جانے کی فکر لاحق ہے. لاک ڈاؤن کب کھلے گا اور کب وہ اپنے گھروں پر پہنچیں گے یہ ان لوگوں کے لیے اہم سوال ہے.

بنارس ریلوے اسٹیشن پر 35 مسافر پھنسے

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ لوگ ڈاؤن کی وجہ سے ان کے گھروں میں سخت پریشانیوں کا سامنا ہوگا.ان میں ریاست مہاراشٹرا اور آندھرا پر دیش اور تلنگانہ سمیت کئی ریاستوں کے کے مسافر ہیں.

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کی کورونا وائرس اگر بڑے پیمانے پر پھیل گیا تو مسافر خانے میں رہنے والے مسافروں کو محفوظ مقامات کا بندوبست کیاجائے گا؟

ABOUT THE AUTHOR

...view details