اردو

urdu

ETV Bharat / state

مسلم خواتین نے رام نومی کے موقع پر آرتی کیا - women_parform_arti_at_raam_navmi

ضلع وارانسی میں رام نومی کے موقع پر گذشتہ 14 برس سے مسلم مہیلا فاونڈیشن کی جانب سے رام کی آرتی کی جاتی ہے اسی مناسبت سے آج رام نومی کے موقع پر مسلم مہیلا فاؤنڈیشن کے قومی صدر نازنین انصاری کی قیادت میں رام کی تصویر کے سامنے آرتی کی گئی۔

مسلم خواتین نے رام نومی کے موقع پر آرتی کیا
مسلم خواتین نے رام نومی کے موقع پر آرتی کیا

By

Published : Apr 3, 2020, 12:58 PM IST

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم مہیلا فاؤنڈیشن کے قومی صدر نازنین انصاری نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کثیر تعداد میں خواتین کو جمع نہیں کیا ہے .

مسلم خواتین نے رام نومی کے موقع پر آرتی کیا

انہوں نے کہا کہ رام سے پرارتھنہ (دعا) کیا ہے کہ بھارت سے کورونا وائرس کا خاتمہ کریں. انہوں نے تبلیغی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رام ان عقل سلیم دیں.

مسلم خواتین نے رام نومی کے موقع پر آرتی کیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details