اس موقعے پر آل انڈیا مشاعرہ مہمان خصوصی محترمہ ریتا بہوگنا جوشی اور مہمان اعزازی جے پال سنگھ موجود رہے۔
'دل جیسا بے وفا کوئی نہیں' - organised
اتر پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا
mushirah
اترپردیش اردو اکادمی اردو زبان کے فروغ کے لئے سال میں کئی دفعہ مشاعرے کا انعقاد کرتی ہے- لکھنؤ کے علاوہ ملک بھر سے شعرائے کرام اس مشاعرے میں تشریف لاتے ہیں۔